• news

دنیا کے وزنی کرکٹر راہکیم کورنویل کی ٹیسٹ کے دروازے پردستک

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے26سالہ 140 کلو گرام وزنی اور ساڑھے 6 فٹ کے راہکیم کورنویل کو بھارت کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرلیا۔ نھیں ڈومیسٹک سطح پر مستقل مزاجی سے بہتر کارکردگی کا صلہ دیا گیا اگر انھیں بھارت کیخلاف میدان میں اتارا گیا تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک قدم رکھنے والے سب سے وزنی کرکٹر بن جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن