وسطی امریکہ میں ڈینگو سے 124 افراد کی موت ہوئی: اقوام متحدہ
تیگوسی گالپا (اے پی پی) وسطی امریکی ملک ہنڈراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے۔