• news

پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزایافتہ شرجیل خان کو آئندہ ہفتے طلب کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سپاٹ فکسنگ کیس میں اڑھائی برس کی سزامکمل کرنے والے کرکٹر شرجیل خان کو آئندہ ہفتے پی سی بی نے طلب کرلیا ہے ۔ بورڈ کرکٹر کیلئے بحالی پروگرا م ترتیب دے گا۔ شرجیل خان پیر یا منگل کو پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں لیگل اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے ملیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن