نواب امان اللہ زہری قتل کا مقدمہ لیگی رہنما نواب ثناء اللہ زہری اور ان کے بھائی کیخلاف درج
کوئٹہ (اے این این) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب امان اللہ زہری قتل کا مقدمہ درج، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور ن لیگی رہنما نواب ثناء اللہ زہری اور ان کے بھائی اور رشتہ داروں کیخلاف درج کیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز خضدار میں فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء شہید نو روز خان کے صاحبزادے نواب امان اللہ زہری انکے نواسے اور2 محافظ کو قتل کردیا گیا تھا۔