• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بیشک اﷲ تعالیٰ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ جہاد کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہیں۔ اور (یاد کرو) جبکہ موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم کے لوگو! تم مجھے کیوں ستا رہے ہو حالانکہ تمہیں (بخوبی) معلوم ہے کہ میں تمہاری جانب اﷲ کا رسول ہوں پس جب وہ لوگ ٹیڑھے ہی رہے تو اﷲ نے انکے دلوں کو (اور) ٹیڑھا کر دیا‘ اور اﷲ تعالیٰ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔
سورت الصف (آیت: 3 تا 5 )

ای پیپر-دی نیشن