• news

آئندہ صدارتی انتخابات میں مائیک پنس ہی نائب صدارتی امیدوار ہوں گے‘ ٹرمپ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں نائب صدر مائیک پنس کو ہی اپنا نائب صدارتی امیدوار برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے گزشتہ روز نیو جرسی جاتے ہوئے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کہ میں مائیک پنس سے بہت خوش ہوں اور 2020 میںآئندہ صدارتی انتخابات میں وہی ان کے ساتھ نائب صدر کا انتخاب لڑیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن