قومی سلامتی کے پیش نظر ہواوے کے ساتھ مستقبل میں بھی کام نہیں کریں گے: امریکی صدر
موریسٹاؤن (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ اپنی انتظامیہ کی طرف سے مزید چند ماہ کی مہلت کے باوجودچینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کاروبار نہیں کرنا چاہیں گے۔ قومی سلامتی کے پیش نظر وہ ہرگز ہواوے کے ساتھ مستقبل میں بھی کام نہیں کریں گے۔