44 سال پرانے مگ طیارے استعمال کر رہے ہیں، اتنی پرانی تو کوئی گاڑی نہیں چلاتا: بھارتی ائر چیف
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ایئر چیف نے اپنی ہی فضائیہ کے ڈھول کا پول کھول دیا۔ بھارتی ایئر چیف نے کہا کہ فضائیہ 44 سال پرانے مگ 21 طیارے استعمال کر رہی ہے۔ لوگ اتنی پرانی گاڑی استعمال نہیں کرتے جتنے پرانے طیارے ہیں۔