• news

رمیز راجہ نے مصباح الحق کی مخالفت کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان رمیز راجہ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے خیال کی مخالفت کردی۔انہوںنے کہا کہ مصباح الحق کی دفاعی حکمت عملی قومی ٹیم کے لیے کسی صورت درست نہیں ہوسکتی۔ پاکستانی کرکٹ کو ایسا شخص چاہیے جو مخالف ٹیم کے گیم پلان کے مطابق چلنے کے بجائے خود اپنا کھیل بنائے اور نتائج کو اپنے حق میں کرلے۔

ای پیپر-دی نیشن