ہماری حکومت فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے، اسرائیلی اخبار
مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) یدی ہوتھ آخرو نوتھ نامی اسرائیلی اخبار نیخبر دی ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہہماری حکومت فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے۔