• news

امریکی میزائل ٹیسٹ:روس اور چین نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا

ماسکو/ بیجنگ (آئی این پی) امریکا کی طرف سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کے تجربے کے بعد روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔یہ دونوں ممالک پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے امریکا کی طرح مستقل رکن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن