• news

ترنم ناز کی پروگرام ’’لوک رنگ‘‘ میں شرکت

لاہور( کلچرل رپورٹر )ویٹرن گلوکارہ ترنم ناز لیلی ریڈیو پاکستان لاہور گئیں جہاں انہوں نے دھنک ایف ایم 94 کے پروگرام ''لوک رنگ'' میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے فنی سفر کی روداد ،گیتوں اور غزلوں سے سامعین کو مستفید کیا پروگرام کی میزبان افشاں سیمی جبکہ پروگرام منیجر محمد عاطف کی زیر نگرانی پروڈیوسرز عابس رضا کاظمی اور ظہیر عباس نے شو کو پرڈیوس کیا۔

ای پیپر-دی نیشن