• news

مودی کے جنگی جنون سے بھارتی سٹاک مارکیٹ کریش،9بڑی کمپنیاں 84 ہزار 354 کروڑ گنوا بیٹھیں

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارتی سٹاک مارکیٹ کو منہ کے بل گرا دیا ہے۔ بھارت کی بہت بڑی کمپنیوں کو گزشتہ ہفتے 84 ہزار 354 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، دس بہترین کمپنیوں میں سے صرف ایک کمپنی ریلائنٹس انڈسٹریز نقصان سے بچنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن