• news

سابق بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی چل بسے

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سابق بھارتی وزیرخزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی طویل علالت کے بعد نئی دہلی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ ارون جیٹلی کو کچھ روز قبل سانس لینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی حالت بہتر بتائی گئی تام ایک بار پھر ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ انتقال کر گئے۔

ای پیپر-دی نیشن