• news

اپوزیشن کے اسلام آباد آنے کے فیصلے سے برا حشر ہوگا: جہانگیر ترین

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد آنے کے فیصلے کا برا حشر ہوگا وہ حشر ہوگا جیسا چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کے فیصلے کا ہوا تھا۔ اس وقت اصل تباہی پی پی کی ہو رہی ہے۔ پی پی کے تمام لیڈر جیل میں ہیں باقی کی انویسٹی گیشن ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن