• news

جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ حافظ آباد نے جیت لیا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) نواحی قصبہ کولو تارڑ میں جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ حافظ آباد کی کبڈی ٹیم نے فیصل آباد کی ٹیم کو دو پوائنٹس سے ہرا کرجیت لیا۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری میاںمامون جعفر تارڑ اسسٹنٹ کمشنر عباس ذوالقرنین اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ماجد حسین نے انعامات تقسیم کئے۔

ای پیپر-دی نیشن