• news

حسن علی کی دبئی میں شادی کی رسومات مکمل، واپس وطن پہنچ گئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی دبئی میں شادی کی رسومات مکمل ہونے کے بعدگذشتہ روز واپس وطن پہنچ گئے۔ کرکٹر حسن علی ایک غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔ جو یہاں پی سی بی کے زیر اہتمام منعقدہ تربتی کیمپ میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن