• news

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ‘شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی

پشاور(صباح نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی، گہرائی 176 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن