• news

شاہد آفریدی کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایل او سی جانے کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان شاہد آفریدی نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول جانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر بیان میں انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم کے کشمیر آور کیلئے جمعہ کو دن 12بجے مزار قائد جاؤں گا۔ کرچی والے بھی مجھے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جوائن کریں۔ 6 ستبمبر کو میں ایک شہید کے گھر بھی جائوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن