• news

انیقہ علی کی والدہ کا ختم چہلم کل ہوگا اداکارہ و گلوکارہ وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ علیشاہ اورگلوکارہ انیقہ علی کی والدہ کا ختم چہلم30 اگست کو سہ پہر چاربجے ان کی رہائش گاہ واقع 600پی بلاک جوہرٹائون میںہوگا۔دعا بعد نماز عصر ہوگی۔ علیشا اپنی والدہ کے چہلم میں شرکت کے لیے برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن