• news

ہائیر پاکستان کی پی سی بی کو نئے ڈومیسٹک سٹرکچرکیلئے سپانسرشپ کی پیشکش

لاہور( سپورٹس رپورٹر)ہائیر پاکستان نے پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر کو کامیاب کرنے کیلئے سپانسرشپ کی آفر کر دی ۔ ہایئر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جاوید آفریدی نے خصوصی شرکت کی ۔انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر پر چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کی جانب سے ہونیوالی بریفنگ میں خصوصی دلچسپی لی ۔

ای پیپر-دی نیشن