ھوالغالب
میں الحمرا کے ایوانوں میں جا بجا گھومتا پھرا‘ مگر جدھر نظر اُٹھی دیوار پر ’’ھوالغالب‘‘ لکھا نظر آتا تھا‘ میں نے دل میں کہا۔ یہاں تو ہر طرف خدا ہی خدا غالب ہے کہیں انسان غالب نظر آئے تو بات بھی ہو۔
(مضمون ’’اقبال کا قرآنی انداز فکر و نظر‘ مصنف غلام رسول ملک‘‘ سے ماخوذ)