• news

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 16 ستمبر کو 4 روزہ نجی دورے پردبئی جائیں گے

لاہور (آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان 16سے 19ستمبر تک نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوں گے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان 16سے 19ستمبر تک دبئی روانہ ہوں گے۔ ان کی عدم موجودگی میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مامون رشید شیخ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن