• news

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس8 ستمبر کو بنکاک میں ہو گا

بنکاک( آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اجلاس8 سے10 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہربنکاک میں ہو گا،اجلاس میں پاکستان اپنا آخری دفاع پیش کرے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس8 سے 10 ستمبر کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگا،ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چین کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ سربراہ کریں گے ،شریک چیئرمین بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ سربراہ بھی ہوں گے ،ایشیا پیسفک گروپ میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔

ای پیپر-دی نیشن