• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o (تمام چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اﷲ کی پاکی بیان کرتی ہیں‘ اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے o اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے سو تم میں سے بعضے تو کافر ہیں اور بعض ایمان والے ہیں‘ اور جو کچھ تم کر رہے ہو اﷲ تعالیٰ خوب دیکھ رہا ہے o
سورۃ التغابن (آیت: 2-1 )

ای پیپر-دی نیشن