• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی( سب) جہنمی ہیں (جو) جہنم میں ہمیشہ رہیں گے‘ وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے o کوئی مصیبت اﷲ کی اجازت کے بغیر نہیں پہنچ سکتی‘ جو اﷲ پر ایمان لائے اﷲ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے اور اﷲ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہےo (لوگو) اﷲ کا کہنا مانو اور رسولؐ کا کہنا مانو …… جاری
سورۃ التغابن( آیت: 10 تا 12 )

ای پیپر-دی نیشن