• news

کینیڈا:20سال تک چلنے والی بیٹری تیار

اوٹاوہ(آئی این پی)کینیڈا کے ڈلہوزی یونیورسٹی کے انجینئرز نے ایک ایسی بیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو 20 سال یا اس سے زیادہ عرصہ چلے گی۔جنرل آب الیکٹرو کیمیکل سوسائٹی میں چھپنے والے ایک مضمون کے مطابق یونیورسٹی کے انجینئرز نے لیتھیم آئن سے چلنے والی ایسی بیٹری کو ٹیسٹ سے گزارا ہے جو دس لاکھ میل تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن