ایشیا انڈر19کرکٹ کپ بنگلہ دیش ‘بھارت فائنل کھیلیں گے
لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر)سری لنکا میں جاری ایشیا انڈر19کرکٹ کپ کے دونوں سیمی فائنلز نہ ہوسکے ۔ پول میچز میں برتری کی بنیاد پر بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو فائنل تک رسائی مل گئی ۔ فائنل کل کھیلا جائیگا۔