• news

سٹیج ڈرامہ ’’عاشق چکر باز ‘‘آج سے شروع

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ آفرین خان آج 13ستمبر سے محفل تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ’’عاشق چکرباز ‘‘ میں کام کریں گی۔ڈرامے کی دیگرکاسٹ میں وردہ، تعبیربرال،فیروزہ علی،لائکہ خان، طاہرنوشاد،عمران شوکی،آصف اقبال، نواز انجم،عامرسوہنا اور بٹ شرارتی شامل ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر محمدیوسف ،اکبربٹ اورچیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن