• news

کمسن ملزموں کی اپیلیں، سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ 19 ستمبر کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ نے کمسن ملزموں کی اپیلوں کی سماعت کیلئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا۔ پانچ ججز پر مشتمل خصوصی بنچ درخواستوں کی سماعت 19 ستمبر کو کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن