• news

عمران کیخلاف ہتک عزم کا دعویٰ سیشن عدالت نجم سیٹھی کے وکیل سے حتمی دلائل طلب کر لئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ میں مدعی نجم سیٹھی کے وکیل سے حتمی دلائل طلب کر لئے۔ دعویٰ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ان کے اوپر 35 پنکچر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن