• news

خاتون اغو ا

شرقپور شریف (نامہ نگار ) شرقپور میں دو افراد نے خاتون کی مدد سے ایک خاتون کو اغو اکرلیا سیلم کی بیوی آمنہ بی بی جوکہ شاہدرہ موڑ سے اپنے والدین کو ملنے کیلئے شرقپور آئی اور والدین کے گھر نہ پہنچی جس کو راستہ میں شفیق وغیرہ نے ایک خاتون کی مدد سے حرام کاری کی نیت سے اغو اکرلیامقامی پویس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن