• news

صحافی سیف الرحمن سیفیکی والدہ کے انتقال پر سیاسی ‘سماجی شخصیات کی تعزیت

شیخوپورہ+جنڈیالہ شیرخان+ فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی+نامہ نگاران)روزنامہ نوائے وقت شیخوپورہ کے نامہ نگار سیف الرحمان سیفی فاروق آبادکے نمائندہ خصوصی مدثر گو شی کی والدہ ایڈیٹر کونسل شیخوپورہ کے وائس چیئرمین عبدالرشید ندیم کی اہلیہ کے انتقال کے بعد اظہار تعزیت کرنے والوں میں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری ،ڈی پی ا و غازی محمد صلاح الدین ،ایڈمن آفسر ڈی سی آفس جاوید چوہان ،پی آر او پولیس واجد عباس ،چوہدری عمر مشتاق ورک ،انیس ریاست ورک ،میاں تیمور خالد ،یاسر ندیم شیخ ،ڈاکٹر خالد محمود ،ناصر مقبول ،خرم کاہلوں ،سردار ریاض ڈوگر ،حافظ مدثر مصطفی ،غلام نبی ورک ،جہانزیب منج ، حبیب سلطان کھوکھر ،افتخار کھاڑا ڈوگر ،اقبال گوپے را، شفاقت ہنجرا ،ریاض خان ،سید قوی حیدر شاہ ،حاجی فلک شیر ،جاوید اکبر ڈوگر،منیر قمر واہگہ ،خالق عزیز ورک ملک طاہر ،کاشف عارف ،میاں رفاقت علی ،ملک عرفان اسلام ،اور دیگر بھی شامل تھے ۔علاوہ ازیں پریس کلب جنڈیالہ شیر خان کا تعزیتی اجلاس زیرصدارت عظیم نو شاہی ہو جسمیں نوائے وقت شیخو پو رہ کے نما ئندے سیف الرحمان سیفی کی والدہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کا اہتمام کیا گیا ۔پریس کلب فیروز وٹواں کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت افضل وٹو ہوااجلاس میں چیئرمین پریس کلب اسد اللہ وٹو سرپرست اعلی محمد آصف بھٹی ،وقاص اکرم ریحان ،سمیع اللہ ،چاند انصاری و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں نمائندہ نوائے وقت وسیکرٹری سپریم شیخ احسان الہی کے والد شیخ منظور احمد سربراہ تنظیم شیخ برادری ،اور نمائندہ نوائے وقت شیخوپورہ سیف الرحمن سیفی کی والدہ کی وفات پر گہرے رجن وغم کا اظہار کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن