• news

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا :سیٹھ افتخار

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق کونسلر سیٹھ افتخار احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ،سابق حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی کے باعث قومی خزانہ خالی تھا مگر پی ٹی آئی کی حکومت نے کرپشن اوربد عنوانی کا راستہ بند کریں کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس سے سرکاری خزانے کی پائی پائی وصول کرنے کا اقدام اٹھا کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن