• news

نوازشریف اور مریم نواز کو انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے:میاں رفاقت علی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) سٹی جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز باہمت اوربہادرخاتون تھیں انہوں نے کٹھن حالات میں بھی ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا بیگم کلثوم نواز نے جمہوریت کیلئے جدوجہد کی اور و قت کے آمر کے سامنے ڈ ٹ کرمسلم لیگ ن کا مقد مہ لڑاملکی جمہوری جدوجہد میں ان کا بہت اہم کردار رہا ہے، بیگم کلثوم نوازتوچلی گئیں مگران کی یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی،میاںمحمد نوازشریف اور مریم نواز کو انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن