• news

پاکستان سمیت دنیا بھر یوم جمہوریت منایا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر یوم جمہوریت منایا گیا ، اس سال2019 کی تھیم امن، عملی ترقی کی جدوجہد اور انسانی حقوق رکھا گیا ۔تجزیہ کاروں کے مطابق جمہوری نظام کا چلتا رہنا ہی بہتری کی جانب ایک سفر ہے کیونکہ لولی لنگڑی جمہوریت کسی بھی آمریت سے بہتر ہے۔عالمی یوم جمہوریت منانے کا مقصد جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہے تاہم بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بننے والی حکومتوں کا دورانیہ انتہائی مختصر رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن