امداد کی اپیل
مکرمی! سائل انتہائی غریب آدمی ہے۔ وسائل نہ ہونے کی وجہ سے اور بیماری کی بناء پر محنت مزدوری کرنے سے قاصر ہوں۔ گھر بھوک افلاس کا شکار ہے۔ مالی وسائل نہ ہونے کی بناء پر بچوں کے اخراجات پورے نہیں کر سکتا۔ مخیر اور صاحب ثروت حضرات سے انسانیت کے ناطے اپیل ہے کہ میری مالی امداد کریں تاکہ بچوں کیلئے کوئی کام کر کے روزی کما سکوں۔ (بشارت علی ولد محمد اسماعیل، بمقام چہور پرانا ۔ وارڈ نمبر 2 سانگلہ ہل۔ ضلع ننکانہ صاحب 303-0074386 )