خلع کیس ‘عدالت نے فاطمہ سہیل محسن عباس کو طلب کرلیا
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) فیملی عدالت نے ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر کارروائی کر تے ہوئے اداکار و گلوکار محسن عباس اور ماڈل فاطمہ سہیل کو 23ستمبر کو طلب کرلیا ۔ فیملی کورٹ کے جج بابر ندیم نے کیس کی سماعت کی ۔