• news

وزیراعظم آج سعودی عرب‘ امریکہ کے دورے پر روانہ ہونگے‘ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کے راستے امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے ان کا یہ دو ملکی دورہ دس سے بارہ روز تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم سعودی قیادت سے مشاورت کے بعد نیویارک روانہ ہوں گے۔ وہ جنرل اسمبلی سے 27ستمبر کو خطاب کریں گے۔ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے علاوہ دیگر عالمی راہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن