• news

آر کے ایس بھادریہ کو سربراہ انڈین ائرفورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بھارتی حکومت نے بھارتی فضائیہ کے سینئر آفیسر ائیر مارشل آر کے ایس بھادریہ کو بھارتی ائیر فورس کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ائیر فورس کے موجودہ سربراہ ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا اس ماہ کے آخر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن