• news

کشمیر میں تشدد سے متعلق عمران کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے: ایلس ویلز

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر میں تشدد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے۔ عمران خان کا یہ بیان اہم ہے کہ پاکستان سے شدت پسند کشمیر میں انتشار پھلا سکتے ہیں، یہ شدت پسند کشمیریوں اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن