ایک اور منہ کی کھانا پڑی، بھارت کی چاند پر بھیجی گاڑی سے رابطے کی کوششیں ناکام
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے چاند پر اتارنے کے لیے جو چاند گاڑی وکرم چند روز پہلے بلندبانگ دعوؤں کے ساتھ چاند پر بھیجی تھی اس کے ساتھ رابطے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔