• news

ایران نے دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا، کاروباری سرگرمیاں بحال

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) ایرانی حکام نے دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ گیٹ کو کھول دیا۔ ذرائع کے مطابق ایرانی حکام محرم الحرام سے قبل دوستانہ گیٹ زیر وپوائنٹ کو بند کر رکھا تھا جس سے تفتان سمیت ضلع بھر کے کاروبار میں کافی منفی اثرات مرتب ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن