• news

حکومت کا وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں حکومت نے وزارت قانون و انصاف کو ٹاسک سونپ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن