• news

سونا 500 روپے تولہ مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ایک تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے کے اضافے سے ستاسی ہزار چھ سو روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں سولہ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن