• news

چیف جسٹس ہائی کورٹ کا سیشن کورٹ اسلام آباد میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس، انکوائری کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے سیشن کورٹ اسلام آباد میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے 109 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر انکوائری کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے حکم دیا کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ بھرتیوں کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیشن کورٹ میں بھرتی 19 اہلکار کا نام ٹیسٹ دینے والے 30 ہزار امیدواروں میں نہیں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن