• news

اسرائیل:صدر ریون ریولن کی وزارت عظمٰی کے عہدے کیلئے تمام رہنماؤں سے مشاورت جاری

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل میں پچھلے ہفتے کے انتخابی نتائج کے بعد حکومت سازی کے لیے کوششیں جاری ہیں ا ور صدر ریون ریولن وزارت عظمی کے عہدے کے لیے تمام رہنماؤں سے مشاورت کر رہے ہیں۔ انتخابات میں سابق فوجی جرنل بنی گانٹز کا ’بلیو اینڈ وائٹ الائنس‘ تینتیس نشستیں جیت کر سب سے آگے رہا جب کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی لکود پارٹی اکتیس سیٹیں حاصل کر سکی۔

ای پیپر-دی نیشن