• news

برائلر گوشت مزید 11 روپے مہنگا‘ فی کلو قیمت 313 ہو گئی

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 11روپے اضافے سے313روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 216روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن