کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ان کیلئے اللہ تعالیٰ نے سخت عذاب تیارکر رکھا ہے‘ پس اللہ سے ڈرو اے عقل مند ایمان والو۔ یقینا اللہ نے تمہاری طرف نصیحت اتار دی ہے O (یعنی) رسول جو تمہیں اللہ کے صاف صاف احکام پڑھ سناتا ہے تاکہ ان لوگوں کو جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں وہ تاریکیوں سے روشنی کی طرف لے آئے‘ … جاری
سورۃ طلاق (آیت: 10‘ 11)