• news

بھارتی فضائیہ کا مگ 21جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 جنگی طیارہ گوالیار کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو گرتے ہی آگ لگ گئی۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن